the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چٹ فنڈ گھوٹالہ کیس میں ترنمول کانگریس کے دو ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاری پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے اسے " انتقامی سیاست" کا نتیجہ قرار



دیا ۔مسٹر اروند کیجریوال نے آج ٹویٹر پر کہاکہ "یہ مودی جی کی انتقامی سیاست ہے"۔انہوں نے کہا مسٹر مودی کا یہ پیغام کہ"اگر کسی نے نوٹ بندي کی مخالفت کی تواسے چھوڑیں گے نہیں" بہت ہی افسوسناک پہلو ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.